ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 اپریل 2025

Anzac Day

Anzac Day Source: AAP / AAP/Steven Saphore

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

انتخابی دن سے پہلے ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں لوگ پہلے ہی ووٹنگ مراکز میں پہنچ چکے ہیں۔


LISTEN TO
Urdu_25042025_Urdu weekly wrap image

ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 اپریل 2025

SBS Urdu

05:42
اتحاد کے رہنما پیٹر ڈٹن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر اتحاد الیکشن جیت جاتا ہے تو ان فلسطینیوں کی سکیورٹی کلیئرنس کا از سر نو جائزہ لیں گے جنہیں غزہ جنگ سے باہرآنے کے بعد وزیٹر ویزا دیا گیا ہے۔

میلبرن میں اینزک ڈے سروس کے دوران ایک چھوٹے گروپ کی مداخلت سے سروس میں خلل پڑا, مداخلت اور آواز کسنے کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب بنورونگ کے بزرگ مارک براؤن نے وکٹورین دارالحکومت کے شائن آف ریمیمبرنس میں منعقدہ سروس کے دوران ویلکم ٹو کنٹری پیش کیا۔

_____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں ” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یاڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئےنیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر