LISTEN TO
لکمبا ’نائٹ مارکیٹ‘ متنوع ثقافت اور رمضان کی رونق کا امتزاج
SBS Urdu
18/03/202506:57
تقریبا ایک دہائی قبل ایک ’باربی کیو اسٹال‘ سے شروع ہونے والی سڈنی کی مشہور لکمبا نائٹ مارکیٹ رمضان المبارکے دوران افطار اور اس کے بعد احباب کے ساتھ مل کر ضیافت سے لطف لینے کے لئے ایک بہترین مقام کی شکل اختیار کر گئی ہے۔

_______
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
“” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: