LISTEN TO

آئندہ آسٹریلوی حکومت کی امیگریشن پالیسی آپ پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟
SBS Urdu
07:23
آسٹریلیا میں عوام اور ناقدین کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ اپوزیشن واضح کرے کہ کٹوتیاں کہاں کی جائیں گی۔ والدین کے ویزے ایک ممکنہ ہدف سمجھے جا رہے تھے کیونکہ ان سے حکومت پر مالی بوجھ پڑتا ہے (کیونکہ بڑی عمر کے افراد صحت و فلاحی سہولیات استعمال کرتے ہیں)۔ مزید جانتے ہیں ماہر امیگریشن امور شکیل احمد سے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ
یا
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے