مختصر خبریں: بدھ 30 اپریل 2025

ELECTION25 LEADERS DEBATE

Prime Minister Anthony Albanese (right) and Opposition Leader Peter Dutton shake hands ahead of the third leaders' debate of the 2025 federal election campaign in Sydney, Tuesday, April 22, 2025. (AAP Image/Pool, James Brickwood) NO ARCHIVING, POOL Credit: JAMES BRICKWOOD/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ اگر وہ ہفتے کے انتخابات کے بعد دوبارہ منتخب ہو جاتے ہیں تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیرف مذاکرات کے لئے فون پر بات کریں گے۔


 
LISTEN TO
Urdu_30042025_Urdu news flash image

مختصر خبریں: بدھ 30 اپریل 2025

SBS Urdu

04:57

امریکی صدر ٹرمپ نے اس ماہ کے شروع میں امریکہ کو برآمد کی جانے والی آسٹریلوی اشیا پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا۔

دریں اثناء ٹریژرر جم چلمرز نے نائن ٹوڈے شو کو بتایا ہے ،یہ بات دروغ گوئی پر منبی ہے کہ حکومت ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بات چیت نہیں کر رہی ہے۔

امور خارجہ کے وزیر پینی وونگ نے ایس بی ایس نیوز کو بتایا ہے کہ حکومت دوبارہ پارلیمنٹ میں انڈیجنس وائس کی پیروی نہیں کرے گی۔

کینیڈا کی اپوزیشن نہ صرف دوبارہ حکومت جیتنے میں ناکام رہی ہے بلکہ قدامت پسند رہنما پیئر پوئیلیواونٹاریو میں اپنی نشست ہار گئے ہیں۔

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں ” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچےدئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر