LISTEN TO
اینزک ڈے پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستانی بھے شامل
SBS Urdu
07:04
اینزیک ڈے (ANZAC Day) ہر سال 25 اپریل کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان فوجیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران گیلی پولی (Gallipoli) کی جنگ میں لڑے، اور ان تمام آسٹریلین اور نیوزی لینڈ فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جو مختلف جنگوں اور امن مشنوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
اینزک آسٹریلین اینڈ نیوزی لینڈ آرمی کور کا مخفف ہے۔ اس دن صبح کاذب کے وقت یادگاری تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔
مزید جانئے

اینزک کوکیز: ایک مزیدار روایت
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے