ہفتہ رفتہ: جمعہ 21 مارچ 2025

SBS news

Source: SBS / SBS News

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ملازمتوں کی تعداد میں حیرت انگیز کمی کے باوجود آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح مستحکم ہے۔ موناش اور ڈیکن یونیورسٹیوں کی آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا پر تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 2023 کے بعد سے اسلاموفوبک حملوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔


Key Points
  • حزب اختلاف اور حکومت دونوں فریق ادویات کی قیمتوں میں کمی پر متفق ہیں
  • اسرائیل غزہ پر دوبارہ بمباری جاری رکھنے کا عزم کر رہا ہے۔
  • روس امریکہ مذاکرات میں یوکرین کے ماہرین مشروط شرکت کریں گے۔
LISTEN TO
urdu_21032025_Urdu weekly wrap final image

ہفتہ رفتہ: جمعہ 21 مارچ 2025

SBS Urdu

21/03/202509:03
اتحاد نے تصدیق کی ہے کہ وہ فارماسیوٹیکل بینیفٹ اسکیم میں درج ادویات کی قیمت کو کم کرنے کے لیبر کے وعدے کے مطابق کام کرے گے۔

آئندہ ہفتے آنے والے وفاقی بجٹ سے پہلے، البانی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ منتخب ہوتی ہے تو وہ پی بی ایس پر ادویات کی لاگت کو $25 فی اسکرپٹ تک محدود کر دے گی – جو موجودہ کیپ سے $6.60 کم ہوگا۔

وزیر اعظم انتھونی البانی نے اس پالیسی کا باقاعدہ اعلان گولڈ کوسٹ پر فارمیسی گلڈ آف آسٹریلیا کی کانفرنس میں کیا

________________
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر