کیا آسٹریلیا میں چار دن کا ورک ویک ممکن ہے ؟

Long working week can harm health

Source: Press Association

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ہفتے کے صرف چار دن کام یا ملازمت کرنے کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں حال ہی میں اختتام پذیر ہوا ہے اور اس ٹرایل نے ان تمام لوگوں کو خوش امید کر دیا ہے جو اپنے کام کے دنوں کی تعداد کم رکھتے ہوئے اپنی آمدنی پر فرق نہیں پڑنے دینا چاہتے ۔



شئیر