ولید احمد کہتے ہے کہ سات سال کی عمر میں کینسر جیسے موضی مرض نے زندگی بدل کر رکھ دی، تمام تکالیف برداشت کرکے کینسر کو ہرایا،ولید احمد کے والد قمر احمد نے کہا کہ کینسر سے نجات حاصل کرنے کے لیے اعصابی طور پہ مظبوط ہوناضروری ہے، دُعا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ضروری ہیں, بروقت ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے اس بیماری سے بچنا ممکن ہے۔ ولید احمد اور قمر احمد کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: