کونسلر خدمات کی تفصیل بتارہے ہیں سڈنی میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جناب قمر الزماں.قونصل جنرل نے پاکستانی کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے قونصلیٹ کی مکمل حمایت اور خدمات کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
______________________
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: