لائسنس، پاسپورٹ،ویزہ، سفارتخانے سے رابطے سمیت دیگر کونسلر سروسز میں بہتری آئی ہے:پاکستانی قونصل جنرل

Mr. Qamar Zaman, the Consul General of Pakistan for Australia.

Mr. Qamar Zaman, the Consul-General of Pakistan NSW (Australia).

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق، پاسپورٹ کی تجدید اور ایمرجنسی میں رابطہ، ان تمام موضوعات سمیت کئی اہم کمیونٹی مسائل پر سڈنی میں متعین پاکستانی قونصلر جنرل جناب قمر الزماں کے اس معلوماتی انٹرویو میں سنئے نیو ساؤتھ ویل میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش اہم مسائل پر بات چیت کے ساتھ شکایات کا جوابات اور ایمرجنسی میں مدد کے لیے قونصلیٹ کی خدمات میں بہتری کے اقدامات کی معلومات۔


انٹرویو میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تجارتی تعلقات پر بھی گفتگو کی گئی، جس میں مختلف شعبوں میں مزید تعاون اور شراکت داری کے امکانات بات چیت کی۔ ساتھ ہی قونصل جنرل نے پاکستانی کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے قونصلیٹ کی مکمل حمایت اور خدمات کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر