کیا اب گھر سے کام کرنا ماضی کی بات ہوسکتی ہے؟
Source: Pixabay
کچھ بڑی کمپنیوں نے اپنی پالیسیوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دفتر میں واپس لایا جاسکے۔ یہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آسٹریلیا کے دو سب سے بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہیں تیزی سے کم استعمال ہو رہی ہیں۔
شئیر