ہفتہ رفتہ : 04 اپریل 2025

A date for the federal election has been set, with political parties now beginning five weeks of campaigning. Source: AAP / MICK TSIKAS, LUKAS COCH/AAPIMAGE
آسٹریلیا میں حزب اختلاف کے اتحاد نے سڈنی شہر کے پیرامیٹا علاقے اور لیبر پارٹی نے مغربی سڈنی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر صحت مارک بٹلر نے سڈنی کے شمال مغربی علاقے راؤس ہل ہسپتال میں زچگی کی خدمات کے لیے 120 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں انڈیجینس آبادی کے نمائندوں نے بچوں سے متعلق سخت قوانین کے اطلاق کے خلاف اقوام متحدہ سے رابطہ کیا ہے۔
شئیر