Key Points
- لیبرکم از کم اجرت میں اضافے کے لیے زور دے رہی ہے جس کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر پائیدار ہونا ضروری ہے
- اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ جب ٹیرف کی بات آتی ہے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کسی بھی گفت و شنید میں آسٹریلیا کے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ثابت قدم رہیں گے۔
- کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز شدید بارشوں کا سامنا کر رہی ہیں۔
نیو ساؤتھ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے افسران کے درمیان ایک نئی لینگوئج ایپ کو متعارف کرانے سے انہیں مہاجر کمیونٹیز کے ساتھ اعتماد اور موثر رابطے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
ملٹی کلچرل نیو ساؤتھ ویلز نے اس ایپ کو تیار کرنے میں مدد کی ہے جو فرنٹ لائن افسران کو پیشہ ورانہ ملٹی کلچرل نیو ساوتھ ویلز ترجمانوں تک 24/7 تک رسائی فراہم کرتی ہے۔
ایپ میں عام طور پر استعمال ہونے والے 200 سے زیادہ جملے ہیں جن کا 29 زبانوں میں ترجمہ اور ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 01 اپریل 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: