مختصر خبریں: پیر 05 مئی 2025

JIM CHALMERS

Australian Treasurer Jim Chalmers Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کوئینز لینڈ میں لیبر نے وفاقی انتخابات میں نئی نشستیں جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے گرینز کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ میں پارٹی کی کارکردگی سے خوش ہے وفاقی انتخابات میں پیٹر ڈٹن کے نشست ہارنے کے بعد لبرلز نئے لیڈر کا انتخاب کریں گے


LISTEN TO
Urdu_05052025_Urdu news flash image

مختصر خبریں: پیر 05 مئی 2025

SBS Urdu

04:47
لاکھوں ڈالر کے اسپام پیغامات اور برینڈنگ کے باوجود کلائیو پالمر کی سیاسی جماعت ٹرمپٹس آف پیٹریاٹس ایک بھی سیٹ جیستے میں ناکام رہی ٹرمپیٹ آف پیٹریاٹس نے ایوان نمائندگان کے لیے تقریباً 225,000 بنیادی ووٹ حاصل کیے جو کہ کل ووٹ کا 1.46 فیصد ہے۔
 
پیٹر ڈٹن کے ہفتہ کے وفاقی انتخابات میں لیبر کی علی فرانس سے اپنی نشست ہارنے کے بعد لبرل پارٹی کے نئے رہنما کی تلاش جاری ہے۔

_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں ” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ یاڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننےکےلئےنیچےدئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر