LISTEN TO

ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 مئی 2025
SBS Urdu
06:27
اس سال کی انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کے دفتر میں تیسری بار توڑ پھوڑ کے بعد ایک نوجوان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
یہ سمجھا جاتا ہے کہ ان کے برسبین آفس پر سرخ رنگ پھینکا گیا اور دفتر کو ایسے پوسٹرز سے ڈھک دیا گیا جو پیٹر ڈٹن کے متعدد کاموں پر کی گئی تنقید پر مبنی تھے
آسٹریلیا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما پولنگ شروع ہونے سے پہلے حمایت حاصل کرنے کی حتمی کوشش میں آج اہم مارجینل نشستوں پر تیز رفتاری سے کام کر رہے ہیں۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 اپریل 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں “” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یاڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے