کیا آسٹریلیا کی سیاسی جماعتیں برسرِاقتدار آکر انتخابی وعدے پورے کرتی ہیں؟

Australian federal election

Australian federal election Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سڈنی کی ایک رہائشی ثمینہ عرفان کہتی ہیں کہ وہ اس اُمید پر ووٹ کاسٹ کرتی ہیں کہ سیاسی جماعتیں جو وعدے کرتی ہیں وہ پورے کریں گی مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا، کچھ دیگر شہریوں نے بھی ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے اس بارے میں مختلف آرا کا اظہار کیا ،۔ یہ دلچسپ گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔


LISTEN TO
02_05_2025_Electionspromises image

کیا آسٹریلیا کی سیاسی جماعتیں برسرِاقتدار آکر انتخابی وعدے پورے کرتی ہیں؟

SBS Urdu

07:57
گزشتہ 54 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ڈاکٹرعلی سرفراز نے کہا،کہ زیادہ تر سیاست دان الیکشن سے پہلے لوگوں سے ملتے ہیں لیکن الیکشن کے بعد نظر نہیں آتے،انہوں نےمزید کہا کہ عام طور پہ سیاسی جماعتیں اپنے منشور پہ عمل درآمد نہیں کرتی۔
سماجی کارکن شفق جعفری نےآسٹریلین نظام حکومت کو مضبوط قراردیا،شکیب عامرآسٹریلین سیاسی جماعتوں کے الیکشن مہم میں کیے گئے وعدوں پہ عمل درآمد کے حوالے سے مطمئن نظر آئے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر