کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟

Grassroot political workers like Numan Salik (Top L) and Bismah Asif (Top R) want wider engagement of migrant communities in Australian political system.

Grassroots campaign workers like Numan Salik (Top L) and Bisma Asif (Top R) want wider engagement of migrant communities in Australian political system. Source: AAP, Bisma Asif, Numan Salik

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایک ذمہ دار ووٹر کی حیثیت سے سیاسی پارٹی , امیدوار اور ترجیحی ووٹنگ سسسٹم یا پریفیرنسز سمیت آسٹریلین سیاسی نظام کو جاننا کتنا اہم ہے ۔ آسٹریلین سیاست کو سمجھنے اور اس میں حصہ نہ لینے کے باعث کمیونیٹی کیا نقصان اٹھا سکتی ہے اس بارے میں کؤینز لینڈ میں نچلی سطح پر کام کرنے والے نوجوان سیاسی ورکرز نعمان سالک اور بسمہ آصف اپنے تجربات شئیر کر رہے ہیں۔



شئیر