حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ٹرمپ کا مشرق وسطی میں قہر ڈھانے کا اعلان

Donald Trump

President-elect Donald Trump speaks during a news conference at Mar-a-Lago, Tuesday, Jan. 7, 2025, in Palm Beach, Fla. (AP Photo/Evan Vucci) Source: AP / Evan Vucci/AP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے حلف برداری سے قبل تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں قہر ٹوٹے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حماس اور اسرائیلی حکام کئی ماہ سے غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطری اور مصری ثالثوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔


___________________________________________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا

شئیر