مکان سے گھر:کیا آپ اپنا گھر بنانے کے لئے حکومتی گرانٹ کے اہل ہیں ؟
Source: Getty / Getty Images
گھر خریدنے میں سرمایہ ایک کلید کی حیثیت رکھتا ہے ، آسٹریلیا میں وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے فراہم کردہ گرانٹس اور مالی معاونت کے پروگرام آپ کے لئے اپنا گھر خریدنے کی راہ آسان بنا سکتے ہیں ، لیکن کیا آپ کسی خاص یا ایک سے زائد حکومتی گرانٹس کے اہل ہیں؟ جانئے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر"کی چوتھی قسط میں۔
شئیر