مکان سے گھر: ایک تعارف
Suburb of Cecil Hills, Western Sydney, Australia Source: Moment RF / Andrew Merry/Getty Images
اپنے گھر کا خواب اکثر لوگ دیکھتے ہیں ، آستریلیا میں رہتے ہوئے آپ اس خواب کی تعبیر کیسے ممکن ہے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر" اس سوال کا احاطہ کرتی ہے ۔ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حسول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات اور ماہرین رائے آپ جان سکیں گے ایس بی اسیاردو کی سیریز "مکان سے گھر" میں ۔
شئیر