مکان سے گھر:اپنے گھر کے لئے ترجیحات کیسے طے کریں؟
Source: Moment RF / Radoslav Zilinsky/Getty Images
جب بھی کوئی شخص اپنے گھر کا سوچتا ہے تو اس کی کچھ ترجیحات ، اس سوچ کا احاطہ کرتی ہیں ، گھر کی مکانیت کیسی ہو ،رقبہ کتنا ہو یا پھر گھر کس علاقے میں خریدا جائے یہ سب سوال ان ترجیحات کا حصہ ہوتے ہیں ۔"مکان سے گھر "کی اس قسط میں گھر خریدنے والے کچھ افراد کے ساتھ ساتھ ماہرین نے اپنی آراٗ کا اظہار کیا ہے کہ گھر خریدتے ہوئے اصل ترجیحات کیا ہونی چاہئیں۔
شئیر