کیا کرایہ بڑھانے کے لئے کوئی قانون موجود ہے ؟
Сопствениците на имоти за изнајмување во Квинсленд ќе може да ја зголемат киријата само еднаш годишно наместо на секои 6 месеци Source: AAP
شرح سود میں اضافہ ہر شعبہ زندگی کی طرح پراپرٹی کی صنعت کو بھی متاثر کر رہا ہے ۔ ایک طرف مالک مکان کے لئے کرایوں میں اضافہ کر نا ضروری ہو گیا ہے تو دوسری جانب ضروریات زندگی کے حصول کا دباؤ کرائے داروں کو مشکل میں ڈال رہا ہے ۔ قانونی طور پر کیا مالک مکان کرائے بڑھانے کی حد مقرر کرنے کے پابند ہیں یا نہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر