ایک پاکستانی مسیحی خاندان کی کرسمس آسٹریلینز کی کرسمس سے کتنی مختلف؟

XMS Food

Source: SBS

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کیا آپ کو یاد ہے آسٹریلیا آ کر پہلے کرسمس پر آ پ کا پہلا تاثر کیا تھا ۔ ایک پاکستانی کرسچین خاندان نے آج سے بیس سال پہلے اپنا پہلا کرسمس کیسے منایا اور آج کے آسٹریلین کرسمس میں کیا تبدیلیاں دیکھیں اور آج ان کا گھرانہ یہاں کرسمس کا دن کیسے مناتا ہے۔



شئیر