ہم گھریلو تشدد کا لفظ سنتے ہی اس سے انکار کا رویہ اپنا لیتے ہیں

Could the coronavirus pandemic see more people suffer from domestic violence? Source: Getty
دیگر تارکین وطن کمیونیٹیز کی طرح آسٹریلیا میں مقیم جنوبی ایشیا کی اردو کمیونیٹی کئی ایسے مسائیل کا سامنا کر رہی ہے جن کا ذکر دوسروں سے کرنا معیوب سمجھا جا تا ہے اور گھریلو تشدد یا ڈومیسٹیک وائیلنس بھی ایسا ہی ایک مسئلہ ہے۔ کمینیوٹی کی مدد کے لئے سوشل گروپ چلانے والی بتول گیلانی اس پوڈ کاسٹ میں بتا رہی ہیں کی کس طرح کرونا وائیرس نے مشکلات کے ساتھ خواتین کی آگاہی کے لئے نئے مواقع بھی فراہم کئے ہیں
شئیر