کیا اس سال آپ کا ارادہ وزن پر قابو پانے کا ہے؟

Health fitness

Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ہر سال کی طرح وزن پر قابو پانا کچھ لوگوں کی نئے سال کی ترجیع ہوتی ہے- لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟ کیا صرف کھانے پر قابو پا کر ایسا کیا جا سکتا ہے یا کسرت کھانے سے بھی زیادہ اہم ہے؟ ایس بی ایس اردو نے اس سلسلے میں حسنین ولی کریمی سے بات کی ہے جو ایک فٹنس ٹرینر ہیں اور آسٹریلیا میں ریاستی مقابلہ جات میں کافی اعزازات اپنے نام کر چکے ہیں- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-



شئیر