مریم نسیم ایک فٹنس ٹرینر اور ہیوی ویٹ لفٹر ہونے کے ساتھ ایک سوشل میڈیا انفلوینسر بھی ہیں ۔ ایس بی اسی اردو سے اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جس طرح کھانا پینا زندگی کا حصہ ہے اسی طرح ورزش کو بھی روکا یا ختم نہیں کیا جا سکتا ، وقت اور عمر کے ساتھ صحت آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے ۔