اس پوڈ کاسٹ میں عام معلومات فرہم کی گئی ہے، اپنی صحت کے انفرادی مسائیل کے لئے صحت کے ماہرمشاورت کیجئے۔
موٹاپا اور اس سے جڑے صحت کے مسائیل، مگر موٹاپے سے کیسے بچیں؟
Obesity Source: AAP
اگر آپ موٹاپے کی وجہ سے فکر مند ہیں، اس سے جڑے صحت کے مسائل کا سامنا ہے، یا بڑھتے وزن کے بارے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تو یہ بات چیت آپ کے لئے اہم ہو سکتی ہے۔ سنئے ایڈیلیڈ کے جی پی ڈاکٹر عبدالقیوم اسلم سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔
شئیر