ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
اس سال ماہرین فُلو ویکسین لگوانے پر اتنا زور کیوں دے رہے ہیں؟
. Source: AAP / Matt Rourke/AP
کوئنز لینڈ کے باشندوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فُلو ویکسین لگوانے میں تاخیر نہ کریں۔ کیونکہ بد لتے موسم کے باعث عام فلو شدید انفُلوائنزا میں تبدیل ہو سکتا ہے اور ریاست میں مفت ویکسینیشن کی پیشکش برقرار ہے۔کچھ دوسری ریاستوں میں ویکسینیشن مہم کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے، لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ویکسین کی ضرورت پڑنے کا انتظار مت کریں بلکہ جیسے ہی یہ مارچ میں دستیاب ہو فلو ویکسین لگوالیں۔۔
شئیر