ویکسین نہ لگوانا انفلوینزہ کو جان لیوا مرض میں تبدیل کر سکتا ہے

Flu vaccination

Walgreen's pharmacy manager, Whitney Workman injects a costumer with the seasonal flu vaccine in Columbia, S.C. Source: AP / AP Mary Ann Chastain

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اگرچہ فلو جیسی بیماریوں کے لیے ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، لیکن دوسری طرف ویکسین کا استعمال کم ہو رہا ہے۔ جبکہ انفلوئنزہ بی سے دو بچوں کی ہلاکت کے بعد، صحت کے حکام ہر ایک کو ویکسین لگوانے کی ترغیب دے رہے ہیں۔



شئیر