مفت فلو ویکسین کے ذریعے کمیونٹی کی مدد کرنے والے پاکستانی کی داستان

"독감 예방주사, 서두르세요" Source: Twitter/@Zhchaudhri
وقاص اشرف آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں مقیم ہیں اور پیشے کے لحاظ سے فارماسسٹ ہیں۔ رواں برس بدترین فلو کے موسم کی پیشن گوئی کے بعد وقاص اوران کی اہلیہ نے مفت ویکسین تقسیم کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔
شئیر