جیب سے ادا کی جانے والی جی پی فیس میں اضافہ مگر حکومت کا اعداد و شمار سے اختلاف

Doctor writing medical prescription.

The federal government has disputed the findings of a new report warning the cost of visiting a GP is on the rise. Source: Moment RF / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

وفاقی حکومت نے ایک نئی رپورٹ کے نتائج سے اختلاف کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ عام ڈاکٹر یا جی پی کے پاس جانے کی فیس بڑھ رہی ہے جسکے باعث کم لوگ ڈاکٹر کے پاس جارہے ہیں۔ لیکن حکومت نے اس رپورٹ سے اختلاف کیا ہے، وزیر صحت کا کہنا ہے کہ میڈی کئرکی حکومتی فنڈنگ میں اضافے سے بلک بلنگ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔


_________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر