یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
وزن کم کرنے کا وہ پلان جس نے سارہ کو ہسپتال پہنچا دیا
Sarah Cox Source: Supplied
سارہ کاکس کو ان کے ڈاکٹر نے وزن کم کرنے کے لیے کہا تھا کیونکہ ان کا بی ایم آئی، یا باڈی ماس انڈیکس بہت زیادہ تھا۔ لیکن ان کے ڈاکٹر کے وزن میں کمی کے منصوبے کے نتیجے میں 35 سالہ سارہ نہ صرف بیمار ہوگئیں بلکہ اس پلان نے انہیں ہسپتال کے بستر تک پہنچا دیا۔ ، کیونکہ وہ ڈھائی سال تک کھانوں سے لڑتی رہیں۔ اب، کسی فرد کی صحت کی پیمائش کے طور پر B-M-I کے استعمال کی نئے سرے سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ اس پیمانے کو کو ڈاکٹر 50 سال سے زیادہ عرصے سے کسی فرد کے جسم کی چربی کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
شئیر