
Source: Cavan Images RF
تاریخِ اشاعت 6/01/2020 11:05am بجے
شائیع ہوا 7/01/2020 پہلے 9:39am
ذریعہ: SBS
پاکستان سمیت بر صغیر کے بیشتر ممالک میں گھر میں بچے کی دیکھ بھال اور نگہداشت کی بنیادی ذمہ داری ماں پر ڈالنے کی روایت عام ہے اور اگر نومولود کی دیکھ بھال کے حوالے سے باپ سے کوئی مشورہ لینے کی کوشش کی جائے تو گھر کی بزرگ خواتین کہتی ہیں کہ ارے بچے کی دیکھ بھال سے باپ کا کیا تعلق؟
شئیر