ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
کیا آسٹریلیا میں انجنئرنگ کے شعبے میں بھی نوکری مشکل سے ملتی ہے؟
![Engineering](https://images.sbs.com.au/dims4/default/adf4f88/2147483647/strip/true/crop/2309x1299+0+0/resize/1280x720!/quality/90/?url=http%3A%2F%2Fsbs-au-brightspot.s3.amazonaws.com%2Fe9%2Fa7%2F80bcc1604a198a285550102eb188%2Fgettyimages-482451240.jpg&imwidth=1280)
Architects and project manager in a video conference meeting with engineer. Credit: vm/Getty Images
آسٹریلیا میں بہت سے ایسے پیشے ہیں جن میں افرادی قوت کی کمی ہے ان ہی میں سے ایک ’’انجنئیرنگ ‘‘ بھی ہے جس کے مخلتف شعبوں میں افرادی قوت کی طلب موجود ہے لیکن اس کے باوجود ان تارکین وطن افراد کو ، جو نہ صرف اس شعبے سے منسلک ہیں بلکہ فیلڈ میں تجربہ بھی رکھتے ہیں ، آسٹریلیا پہنچ کر اپنی پہلی نوکری کے حصول میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ۔ کہانی سنئے دو انجئیرز کی جنہیں آسٹریلیا آ کر نوکری تلاش کرنے میں مشکلات درپیش آئیں لیکن اب وہ مطمئین ہیں۔
شئیر