آسٹریلیا میں اپنے شعبے سے متعلق روزگار کا حصول بہت مشکل ہے:لگژری بلڈر عابدہ حسن

Abida Hassan at her working site

Credit: Supplied by Abida Hassan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

عابدہ حسن سڈنی میں ایک لگژری بلڈر کے طور پر پہچان رکھتی ہیں ، لیکن آسٹریلیا پہنچ کر اپنی ہی فیلڈ میں کاروبار قائم کرنے تک عابدہ نے مشکلات کا سامنا بھی کیا اور ان کے حل کی راہیں بھی تلاش کیں ، جانئے کہ عابدہ کو اپنی پہلی نوکری کیسے ملی اور اپنے شعبے سے متعلق پہلا روزگار حاصل کرنے کے لئے انہوں نے کیا حکمت عملی اختیار کی۔



شئیر