خدمت خلق صرف اپنی کمیونٹی تک محدود نہ رکھیں : سیٹزن آف دی ائیر ناصر حسین

ایڈیلیڈ کے رہائشی ناصر حسین پہلے پاکستانی ہیں جنہیں سٹی آف چارلس اسٹرٹ سے سیٹرن آف دی ائیر کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ ناصر حسین کے مطابق آسٹریلیا کےکثیر الثقافتی معاشرے میں یہ انتہائی ضروری ہے کہ رنگ و نسل اور کمیونٹی سے بالا تر ہو کر ایک دوسرے کی مدد کی جائے ۔
شئیر