نیا سال ، نئے اہداف نئی امیدیں ۔۔۔۔ آپ نے کیا سوچا؟

new year's target

Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نیا سال اپنی بانہیں پھیلائے آن پہنچا ہے ۔ سال 2020 جتنا غیر متوقع رہا اگلا سال اپنے دامن میں کیا لا رہا ہے کوئی نہیں جانتا لیکن آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی اچھی امیدوں اور طے کردہ اہداف کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہیں ۔



شئیر