نیوز فلیش:17 جولائی 2023: معذور افراد کے لئے ملازمت کے بہتر مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ

Job and Disability Source: AAP
بزنس کونسل آف آسٹریلیا نے معذوری کا شکار افراد کے لئے ملازمت کے بہتر مواقع فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر