ماہرینِ صحت آسٹریلیا سے بیرون ملک سفر سے پہلے کونسی ویکسین لگوانے اور ادویات ساتھ لے جانے کی ہدایات کرتے ہیں؟

کرسمس اور سال نو کی چھٹی کے دوران آسٹریلیا سے سفر سے پہلے کونسی ویکسین لگوانے اور ادویات ساتھ لے جانے کی ہدایات کی جاتی ہے اور دوران سفر کیا احتیاطی تدابیر اختیار کریں سنئے ماہر ڈاکٹر کی رائے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر