رمضان میں ترسیلاتِ زر: کس طرح بیرون ملک پاکستانی ماہ مقدس کے دوران زیادہ رقم گھر بھیج رہے ہیں
Remittance; AAP
پچھلے سال، دنیا بھر کے لوگوں نے رمضان کے دوران پاکستان میں پیاروں کو اس سے پہلے کے مہینے کے مقابلے میں 15% زیادہ رقم بھیجی، اور اس کے بعد کے مہینے کے مقابلے میں 41% زیادہ۔
شئیر