دھوکہ دہی کے معاملات ، آسٹریلیا میں ہوشیار رہنے کی ضروورت ہے
Source: Supplied
پاکستان سے آنے والے حافظ توصیف احمد کو یہ بات جان کر شدید حیرت ہوئی تھی کہ آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی دھوکہ دہی ، فراڈ یا اسکام کے واقعات ہو سکتے ہیں لیکن اس بات کا یقین ان کو اس وقت ہوا جب ایک شخص نے کرائے کا گھر دینے کے بہانے ان سے دھوکہ کیا ۔ تفصیل کے لئے سنئے یہ پوڈ کاسٹ
شئیر