اردو خبریں منگل 7 مارچ 2023 - ریزرو بینک نے آسٹریلیا کے سرکاری کیش ریٹ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا.

People walk past the Reserve Bank of Australia sign in Sydney on September 2, 2014, AFP PHOTO/William WEST Source: AAP
- ریزرو بینک نے آسٹریلیا کے سرکاری کیش ریٹ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ - وزیر اعظم انتھونی البانی نے بھارت کے دورے سے قبل تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ - وفاقی حکومت نے بے گھر افراد کی فنڈنگ کی تجدید نہ کی تو مسلہ بحرانی صورت اختیار کر جائے گا۔
شئیر