پہلے گھر کی خریداری کے لئیے گرانٹ کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
Latin descent realtor shows African descent family a new home to purchase. Source: Getty Images
آسٹریلیا میں مکانات مہنگے ہونے کے باعث اپنے گھر کا حصول آسان نہیں۔ مگر پہلی بار نیا گھر خریدنےوالے افراد آسٹریلیا کی حکومت کی طرف سےدی جانے والی مالی مدد (گرانٹ/سبسڈی) حاصل کرکے پہلے گھر کا خواب پورا کر سکتے۔ سنئیے پہلے گھر کے لئیے گرانٹ کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
شئیر