پاکستانی کاروبار کی کہانی ۔ کراچی کی چھوٹی سی گلی سے سڈنی میں عالمی برانڈ تک

Source: SBS Urdu
جاوید کے والد کے انتقال کے بعد ان کا خاندان پاکستان، سعودی عرب، عمان، متحدہ عرب امارات، کینیڈا اور اب آسٹریلیا میں 12 بین الاقوامی اسٹورز چلارہا ہے۔ وہ کہتے ہیں: "ہمیں آسٹریلیا میں پاکستانی برانڈ پر فخر ہے" اب جب کہ وہ 60 سال کے ہیں، ان کے لیئے یہ کاروبار باپ دادا کی میراث جاری رکھنے جیسا ہے۔ "یہ پیسہ کمانے کے لئے نہیں ہے؛ یہ میرے والد کا نام اور ہمارےے پروڈکٹ کا نام زندہ رکھنے کی کوشش ہے" courtesy: https://www.facebook.com/BizsecretsSBS/videos/2029543220591623/?t=0
شئیر