آسٹریلیا میں خواتین پناہ گزینوں کی ڈیجیٹل ٹریننگ

Dr Ashir Ahmed from Swinburne University of Technology conduct a digital literacy class for refugee women in Dandenong, Victoria.

Dr Ashir Ahmed from Swinburne University of Technology conduct a digital literacy class for refugee women in Dandenong, Victoria. Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

وکٹوریہ کے علاقے ڈینڈینونگ میں خواتین پناہ گزینوں کو آسٹریلوی معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے کمپیوٹر کورس کرایا جارہا ہے۔ اس کورس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان میں کرائے جانے والے ڈیجیٹل کورس پر مبنی ہے جسے سوین برن یونیورسٹی کے اساتزہ نے تشکیل دیا ہے۔ کورس کے بارے میں جاننے کے لئے پوڈکاسٹ سنیئے۔



شئیر