اردو خبریں پیر 03 اپریل 2023 : نیو ساوتھ ویلز کے طلبا پر سیکنڈری اسکول میں موبائل فون استعمال پر پابندی .۔

mobile phones ban in NSW schools Source: Getty
لبرل پارٹی اس ہفتے ایک خصوصی اجلاس منعقد کرے گی تاکہ پارلیمنٹ میں انڈیجنس وائس اور حکومت کے مجوزہ آئین میں تبدیلی کے بل پر ایک باضابطہ پوزیشن تشکیل دی جا سکے۔ نیو ساوتھ ویلز میں سیکنڈری اسکول کے طالب علم اب موبائل فون استعمال نہیں کر سکیں گے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر