اردو خبریں 04 مئی 2023:ایج کئیر ملازمین کے لئے آئندہ بجٹ میں اجرت میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا

age care

Age care Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

وفاقی بجٹ میں 11.3 بلین ڈالر کے اضافے کے تحت 250 ہزار سے زیادہ ایج کئیر ملازمین کو تنخواہ میں ریکارڈ 15 فیصد اضافہ ملے گا۔, ریاستوں اور ٹرییٹریز کو ہر سال 1200 مکانات کی ضمانت ملے گی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں ۔



شئیر