اردو خبریں اتوار 05 فروری 2023

Source: AAP
وزیر اعظم انتھونی البیزے نے انڈیجنس وائس ریفرنڈم کے لئے با خبر رہنے پر زور دیا ہے امریکہ نے ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا وزیر صحت مارک بٹلر کا کہنا ہے کہ میڈی کئیر ری بیٹ میں اضافہ زیر غور ہے اور حکومت ملک میں صحت کی دیکھ بھال کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر