اردو خبریں جمعہ 07 اپریل 2023 : کرایوں میں اضافے پر حد لگانے کو نیو ساوتھ ویلز کے پرئیمئر نے مسترد کردیا

Rent

Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نیو ساوتھ ویلز کے پرئیمئر کرس منز نے ریاست میں کرائے پر حد مقرر کرنے کا ماکان مسترد کر دیا نیو ساوتھ ویلز اور آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری کے درمیاں دو یوٹس آپس میں ٹکرا گئے ، 4 افراد ہلاک مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں



شئیر