اردو خبریں بدھ 08 مارچ 2023 ۔ وزیر اعظم انتھونی البنیزی بھارت کے دورے پر
وزیر اعظم انتھونی البنیزی کا دورہ بھارت ، بھر پور ایجنڈا تیار .خواتین کا عالمی دن حکومت کی جانب سے خواتین کی حیثیت پر پہلی سالانہ رپورٹ کا اجراء. مزید تفصیلات کے لئے سنئے آج کی اردو خبریں
شئیر